خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔

پولیس کےمطابق لکی مروت کے علاقے وکی ون فائیو گنڈی چوک پردہشتگردوں کاحملہ ناکام بنایا گیا۔

ڈی پی او لکی مروت طارق حبیب کے مطابق 6 دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے دہشتگردوں کومورچہ زن ہونے سے پہلے ہی فائرنگ کرکے بھگادیا۔

ڈی پی او طارق حبیب نے بتایا کہ حملےمیں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے