کانک سراوان ہاؤس۔
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل این اے 261سے جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری و حلقہ پی بی 37 سے جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار چیف آف سراوان سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے موجود گی میں علیزئی برادری کے سردار احمد نواز علیزئی ، چئرمین علیزئی قومی اتحاد ملک آصف علیزئی ، پرکانی برادری کی مولوی عبد الخالق پرکانی کی قیادت میں اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان
حلقہ این اے 261 سے جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری و حلقہ پی بی 37 سے جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار چیف آف سراوان سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کی بھرپور حمایت کا اعلان ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے