خضدار کے مضافاتی تحصیل وڈھ کے علاقے کراڑو کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق اور پانچ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں اطلاعات کے مطابق جنہیں قریبی ریسکیو سینٹر منتقل کیا گیا۔
وڈھ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق، 5 زخمی
