بریکنگ نیوز

قلات / خطرناک قیدی فرار

قلات: جوڈیشل لاک اپ سے 6 چھ خطرناک قیدی لاک اپ توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں

قلات: قیدیوں میں 302 کے قیدی بھی شامل ہیں، ذرائع

قلات: پولیس نے شہر کی ناکہ بندی کرکے فرار قیدیوں کی تلاش شروع کردی ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے