گوادر: رائل ریزورٹ سید ہاشمی ایوینیو پر واقع گیراج پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ، جس میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو انڈس ہسپتال گوادر میں منتقل کر دیئے گئے۔چارافراد کے زخمی ہونے کی اطلاع
بلوچستان کی آواز ۔ سنگلاخ پہاڑوں کا ترجمان