لورالائی میں مسلح تصادم میں 1 شخص جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ لورالائی میں پیش آیا، جہاں نری ڈاگ میں دو گروہوں کے مسلح تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لورالائی میں مسلح تصادم، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
