مستونگ/ صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 37 کیلئے 42امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کیا۔
مستونگ: کاغذات نامزدگی فارم جمع کرنے کی آج آخری روز۔۔۔۔۔ ٹوٹل 28امیدواروں نےرٹرننگ آفیسر عطاء المنعم بلوچ کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ میں پہلی بار مستونگ سے خاتون امیدوار نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کیئے۔