#کوئٹہ گیس لیکج کے باعث 3 مختلف واقعات میں 15 افراد جھلس گئے
#کوئٹہ گیس لیکج کے باعاث دھماکےمشرقی بائپاس,نواں کلی اور کچلاک میں ہوئے
#کوئٹہ مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں میاں،بیوی اور 5 بچے جھلس گئے
کوئٹہ:نواں کلی میں ایک ہی گھر کے 4 افراد جھلس کر زخمی
کوئٹہ:کچلاک میں گیس دھماکے سے میاں بیوی سمیت4 افراد زخمی ہوگئے
کوئٹہ:زخمی افراد کو سول ہسپتال کےبرن وارڈ منتقل کردیا گیا
کوئٹہ:زخمیوں میں بچوں کی تعداد زیادہ ہے
*ایدھی زرائع*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے