درگاہ شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، بچی جاں بحق جبکہ خواتین بچے اور مرد سمیت 16افراد زخمی ہوگئے اس حوالے سے ریسکیو ذائع کے مطابق کراچی سے درگاہ شاہ نورانی جانے والی زائرین کی بس تیز رفتاری کے سبب ناگن چڑھائی کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین مرد اور بچوںسمیت 16افراد کے زخمی ہو نے کے اطلاعات موصول ہوئی ہیں، حادثے کی اطلاع ملنے پر ایدھی ایمبولینس جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے