شمولیتی تقریب

سراوان ہاؤس

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر قیادت سراوان ہاؤس میں سردار اللہ یار اپنے ساتھیوں کے ساتھ قافلہ حق میں شامل ہوگئے
اس موقع پر امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان مولانا عبدالوسع صاحب ، جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام بلوچستان مولانا سید محمود شاہ صاحب چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی صاحب ودیگر صوبائی قائدین تشریف فرما ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے