Day: مئی 29، 2025

بولان کے علاقے صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی سدا بہار کوچ دوسا چوکی کے قریب ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے 4 مسافر جانبحق جبکہ 28 مسافر زخمی ہوئے ہیں جن کی تفصیل درج زیل ہے۔

بولان: زخمی مسافروں کے نام 1 خیر احمد ولد محمد بخش صادق اباد سے کوئٹہ 2 شیر احمد ولد قمر دین ٹھل سے کوئٹہ 3 گل میر ولد نظام الدین…