Day: مئی 8، 2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی اور چیف آف بولان سردار ربنواز خان کُرد کی سربراہی میں قبائلی تنازعات کے حل کرنے کے لیے گرینڈ جرگہ ،اقوام کُرد کے زیلی شاخ مہر علیزئی کے فریقین کے درمیان دیرینہ لڑائی جگڑے اور زمین کے تنازعہ میں فریقین کے درمیان مزید 15 جون تک جنگ بندی کردی گئی

تخت ماڑی مستونگ چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی اور چیف آف بولان سردار ربنواز خان کُرد کے سربرائی میں قبائلی تنازعیات کے حل کرنے کے لیے گرینڈ…