بلوچستان میں جے یو آئی کی قیادت دشمنوں کے نشان پر: خضدار میں جے یو آئی کے قبائلی رہنما میر عبد الحفیظ مینگل فائرنگ سے شہید
بلوچستان میں جے یو آئی کی قیادت دشمنوں کے نشان پر گزشتہ رات تربت میں مفتی شاہ میر پر حملے کے بعد آج خضدار میں جے یو آئی کے قبائلی…