Day: فروری 24، 2025

بولان : مسلح افراد کی ناکہ بندی،فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی،سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبالہ .زخمی افراد سبی اجتماع سے واپس کوئٹہ آرہے تھے

بولان میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی اور ایک فوت ہوگئے ہیں فوت ہونے والے شخص کانام نبی داد ولد محمد کریم قوم شیخ حسینی سکنہ کیچی بیگ سریاب کوئٹہ…