دکی میں ڈاکووں کی فائرنگ سے جمعیت علماءاسلام کےرہنما قتل، مظاہرین کا لاش کے ہمراہ احتجاج، ہڑتال کا اعلان
ناصر آباد کے علاقے کلی خروٹ میں جمعے کے روز ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جمعیت علماءاسلام کے رہنما مولانا عبدالجبار خروٹی زخموں…