روٹی کی قیمت زیادہ ، وزن کم ہونے پر ایک لاکھ جرمانہ ، تندور سیل، مالک گرفتار ہوگا، ڈی سی کوئٹہ
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے کہاہے کہ شہر میں نانبائیان کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیز لائی جائیگی۔آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے تندور…