وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا ٹیلی فونک رابطہ،زمینداروں کوچوبیس گھنٹوں میں صرف دو گھنٹے وہ بھی سنگل فیز بجلی فراہم کرنے سے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا ٹیلی فونک رابطہ ، زمینداروں کوچوبیس گھنٹوں میں صرف دو گھنٹے وہ بھی سنگل فیز بجلی…