اوورسیز پاکستانی ہمارے سر کا تاج ہیں،ان کے مطالبات کی منظوری دیں گے، پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کی وطن سے محبت، ایثار اور قربانی کو سلام پیش کیا اورکہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارے سر کا تاج ہیں،ان کے مطالبات کی منظوری…