Category: علاقائی

شمالی وزیرستان آپریشن، شدید فائرنگ کےتبادلےمیں اہم دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی پریس کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکیساتھ شدید فائرنگ کےتبادلےمیں دہشتگردرزاق ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی…