بولان : کوچ اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد زخمی
بولان میں کوچ اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ایمبولنس کے زریعے سول ہسپتال مچھ منتقل کیا گیا
بلوچستان کی آواز ۔ سنگلاخ پہاڑوں کا ترجمان
بولان میں کوچ اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ایمبولنس کے زریعے سول ہسپتال مچھ منتقل کیا گیا
پنجگور ٹر یفک حا دثہ دو افراد جا ں بحق ۔ تفصیلا ت کے مطابق تبلیغی اجتما ع سے واپسی پر کیسا ک کے مقا م پر گاڑی کی ٹکر…
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وریام والا انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے باعث پیش آیا۔…
بولان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث…
شمالی فرانسیسی ساحل سے چینل عبور کرکے انگلینڈ جانے کی کوشش کے دوران 12 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔…
ہرنائی سے سبی جاتے ہوئے پک اپ سیلاب میں بہہ جانے سے مرد و خاتون ہلاک تفصیلات کے مطابق ہرنائی سے براستہ سبی جانے والی پک اپ بیجی ندی میں…
تربت کے علاقے بالگتر میں چار بچے ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ،جاں بحق ہونے والوں میں ابوبکر ولد رحمت اللہ، یعقوب ولد رحمت اللہ، کلثوم بنت…
کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے…
پاکستان سے ایران جانے والی زائرین کی ایک اور بس مکران میں حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی…
ایران میں بس حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمیوں کو لیکرخصوصی طیارہ جیکب آباد پہنچ گیا ہے۔ میتیں اور زخمی افراد پاکستان ایئر فورس کے خصوصی طیارے…