Tag: Weather

بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی

بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل15اگست سے داخل ہوگا جو 18اگست تک برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق 15سے 18اگست تک خضدار،قلات،سوراب،آواران،مستونگ،نصیرآباد،جعفرآباد ،صحبت پور،جھل مگسی ،کچھی،سبی،پنجگور ،کوہلو،موسی خیل،بارکھان،لورالائی،ہرنائی ،ژوب…