Tag: National

سرکاری جامعات کے وی سیز کی تنخواہ یکساں کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال، کتنی تنخواہ ملے گی؟

کراچی: وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے وائس چانسلرز کی سالانہ بنیادوں پر یکساں سلیری پیکج کی منظوری کے لیے سمری وفاقی وزارت خزانہ کو ارسال کر دی۔…