Tag: KPK

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان، ضلع خیبر میں کامیاب کارروائیاں، 4 خارجی ہلاک

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں کامیاب کارروائیوں کے دوران 4 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…