نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کوئٹہ پہنچیںگے جہاں وہ کوئٹہ میں نئے الیکٹرک بسز اور وزیراعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام سمیت دیگر منصوبوں کاافتتاح کرینگے ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیںگے ،وزیراعظم کی جانب سے وزیراعظم یوتھ سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام اور کوئٹہ کیلئے الیکٹرک بسز سمیت دیگر منصوبوں کاافتتاح کرینگے ،یوتھ سکلز میں بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے خصوصی پیکج 10ہزار نشستیں سافٹ ویئر ،آئی ٹی کمپنیز یونیورسٹیز، صنعتی اداروں میں مفت 3اور 6ماہ کے شارٹ کورسز ودیگر پروگرام شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے