کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 276.58 روپے پر بند ہوا اور گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر مجموعی طور پر 13.98 روپے مہنگا ہوا۔

پیر کے روز کاروبار کے آغازپر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ڈالر اب تک 92 پیسے مہنگا ہوکر 277.50 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے