’اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان اور بھارت کو کشیدگی میں کمی اور تحمل سے کام لینے پر زور‘
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان نے کہا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پیچیدہ مسائل کا حل تعمیری مذاکرات سے ممکن ہے۔ ایک بیان میں نائب ترجمان…