کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا، صدر کا فنانس بل پر دستخط سے انکار
کینیا میں اضافی ٹیکسوں کے خلاف عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے صدر ولیم روٹو نےمالیاتی فنانس بل پردستخط نہیں کیے۔ گزشتہ روز فنانس بل میں اضافی ٹیکسوں کے…