کراچی خودکش حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئی
کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے میں اپنی جان پر کھیل کر غیر ملکیوں کی زندگی بچانے والے شہید سکیورٹی گارڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جمعہ کو کراچی کے…