اسلام آباد ائیرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز کی سمگلنگ کرنے والے ملزمان گرفتار
پاکستان کسٹمز کے اہلکاروں نےاسلام آباد ائیرپورٹ پر موبائل فون کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کسٹمز کے اسلام آباد ائیرپورٹ…