ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 23 فوجی جوان شہید اور 27 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے 23 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے…