پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی نے الیکشن 2024 میں این اے 261 مستونگ قلات شہید سکندرآباد (سوراب) اور پی بی 37 مستونگ کی نشستوں کیلئے اپنے حامیوں کے ہمراہ آر او پی بی 37 مستونگ عطاءالمنیم بلوچ اور نیشنل اسمبلی کیلئے آر او نثار احمد چچلگری سے قلات میں اپنی کاغذات کی جانچ پڑتال کر لیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف بیرک نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی الیکشن 2024 میں این اے 261 مستونگ قلات شہید سکندرآباد (سوراب) اور پی بی 37 مستونگ کی…