Author: Ali Raza

سوشل میڈیا ریگولیٹ قوانین ہونے چاہئیں، قوانین نہیں ہونگے تو کنٹرول کیسے ہوگا: طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ پوری دنیا میں سوشل میڈیا سے متعلق قوانین موجود ہیں لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین…