سیکریٹری صاحبان پوری تیاری کے ساتھ آیا کریں، تعلیم اور صحت کے منصوبوں میں کسی تاخیر کی گنجائش نہیں ، سرفرازبگٹی
وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے 210 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کو عوام پر خرچ کرنا ہے اگر پلاننگ کمزور ہوگی…