قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظورکرلیا۔…