چینی وزیراعظم کی پاکستان کی عسکری قیادت سے ملاقات، دفاع اور دہشت گردی کیخلاف امور زیر بحث آئے
چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے ملاقات ہوئی۔ چینی وزیراعظم کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کے ساتھ ملاقات ہوئی جس…