وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا افتتاح، لوکل و ڈومیسائل کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا افتتاح کردیا ہے، اس موقع پر تقریب سے خطاب میں لوکل اور ڈومیسائل سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان…