Day: جولائی 28، 2024

ضلع کرم: جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی، دونوں قبائل کے عمائدین فائربندی پر رضامند

ضلع کرم کے 2 قبائل کے عمائدین 5 روز سے جاری جھڑپیں روکنے پر رضامند ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنرجاوید اللہ محسود کے مطابق فریقین کے عمائدین فائربندی پر رضا مند ہوگئے…