آئیں نفرت کو امید سے بدل کر دو ارب انسانوں کی ترقی کا موقع بنائیں، نوازشریف کی مودی کو مبارکباد
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے نریندرمودی کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام…