بھارت میں قیامت خیز گرمی ، الیکشن کمیشن کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد جاں بحق
بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے نتیجے میں الیکشنکمیشن کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی ، پنجاب ،…
بلوچستان کی آواز ۔ سنگلاخ پہاڑوں کا ترجمان
بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے نتیجے میں الیکشنکمیشن کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی ، پنجاب ،…
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے…
مظفرآباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سلو پوائزن کے شبے کی درخواست پر شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم دے دیا۔ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری سے…
چیئرمین نوابشاہ بورڈ نے کلہوڑہ کے امتحانی مرکز پر چھاپہ مارا جس دوران بڑی تعداد میں موبائل فون اور نقل کا مواد بھی برآمد ہوا۔ انتظامیہ کی جانب سے بھی…
راولپنڈی: غیر مناسب رویے پر توہین عدالت کی سزا پانے والے وفاقی سیکرٹری کو غیر مشروط معافی مانگنے پر ضمانت مل گئی۔ سول جج عادل سرور نےگرفتار وفاقی سیکرٹری ٹیلی…
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے 3 بڑے اہداف میں سب سے بڑا اور پہلا ہدف مہنگائی کم کرنا ہے، ہر وزارت…
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اےکے امیگریشن سیل کے عملے نےکراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانےکی کوشش کرنے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سمری میں کنفیوژن کا معاملہ سامنے آگیا۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی،…
اسلام آباد کے مارگلہ اسٹیشن سے راولپنڈی آنے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پرگرین لائن کا انجن پٹری سے اترگیا، پلیٹ فارم نمبر 2…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان میں ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگالیا۔ پاکستان میں ویت نام کے سفیر کی بیوی لاپتہ ہوگئی تھیں۔ وفاقی…