Month: 2024 جون

بین الاقوامی فضائی سفرکیلئےٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ کردیا گیا

بین الاقوامی فضائی سفرکیلئےٹکٹوں پرٹیکسزکی شرح میں اضافےکی شق منظورکرلی گئی۔ بین الاقوامی سفرکیلئےاکانومی اوراکانومی پلس ٹکٹ پر12500روپےٹیکس دیناہوگا،امریکااورکینیڈا کیلئےبزنس کلاس اورکلب کلاس ٹکٹ پرٹیکس میں ایک لاکھ روپےتک اضافہ…