تنخواہوں ، پنشن میں 10 فیصد اضافہ ، مزدور کی کم از کم تنخواہ 36 ہزار، خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش
خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ ، مزدور کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار سے بڑھا کر36 ہزارمقرر کردی گئی۔ وزیرخزانہ خیبرپختونخوا…