سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی کاموں میں ایجنسیوں کی مداخلت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس لے لیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، منصور علی شاہ، یحییٰ آفریدی، جمال مندوخیل، اطہر من اللہ، مسرت ہلالی اور نعیم اختر افغان بدھ کو ساڑھے گیارہ بجے ازخود نوٹس کیس کی…