بارشوں کے باعث بلوچستان کے متعدد علاقوں میں کھمبے گرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ،ترجمان کیسکو zakir shah جولائی 8, 2025 کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ حالیہ مون سون بارشوں کے باعث...