About Us

 


 

ہمارا تعارف

اینکاؤنٹر نیوز گروپ میں خوش آمدید، جو اب اپنے نئے یو آر ایل ennbalochistan.com کے ذریعے آپ تک خبریں پہنچا رہا ہے۔
اینکاؤنٹر نیوز گروپ نے 4 جولائی 2019 کو بلوچستان کے تاریخی اور ثقافتی شہر مستونگ سے اپنی صحافتی journey کا آغاز کیا۔ ہمارا مقصد نہ صرف کوئٹہ بلکہ بلوچستان کے ہر ضلع، تحصیل اور گاؤں کی آواز کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

ہم بلوچستان کے قبائلی سسٹم، روایات، معاشرتی مسائل، اقتصادی ترقی، تعلیمی اداروں، اور عوامی مسائل پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔
بلوچستان ایک ایسا خطہ ہے جہاں قبائلی نظام (Tribal System) آج بھی سماجی ڈھانچے کا ایک بنیادی حصہ ہے۔ اس نظام میں سردار، قبائلی رہنما اور عوام کے درمیان ایک مخصوص رشتہ ہے جو خوشی اور غم، مسائل اور ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ Encounter News Group ان روایتی سسٹمز کو سمجھتے ہوئے ان کے مسائل اور ترقیاتی پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے۔

ہم اپنی ویب سائٹ پر نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان اور دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں، سیاست، کھیل، تعلیم، ثقافت اور تفریحی مواد پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد سچائی، دیانت داری اور ذمہ داری کے ساتھ عوام کو بروقت اور درست خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ بلوچستان اور اس کے عوام کی صحیح تصویر دنیا کے سامنے لائی جا سکے۔

ennbalochistan.com پر منتقلی ہماری اس جدوجہد کا حصہ ہے تاکہ ہم اپنی خبروں اور تجزیات تک آپ کی آسان رسائی کو ممکن بنائیں اور بلوچستان کی مثبت تصویر کو فروغ دیں۔

رابطہ کریں:

Phone / WhatsApp:

 

Email: info@ennbalochistan.com

Address: Dubai Center, Pir Abu Al Khair Road, Quetta, Balochistan, Pakistan