کوئٹہ:آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کو چیئرمین پبلک سروس کمیشن بلوچستان تعینات کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق، وہ اگلے ماہ سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد (60 سال) مکمل ہونے پر ریٹائر ہو رہے ہیں، جس کے فوراً بعد انہیں یہ نیا اہم عہدہ سونپا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے اس اہم تقرری کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، اور جلد ہی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے