تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ نیزد وقار ھوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
جس کی شناخت ملک مبشر شاہوانی ولد ملک سعید شاہوانی
قوم۔شاہوانی
سکنہ۔کلی گوگڑائی
نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
بلوچستان کی آواز ۔ سنگلاخ پہاڑوں کا ترجمان