چاغی: تفتان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

چاغی: مالبردار ٹرین کی 8 بوگیاں نوکنڈی کے قریب سما لانڈھی کے قریب پٹڑی سے اترے ہیں، ریلوے حکام

چاغی: بوگیاں سیلفر سے بھرے ہوئے ہیں بحالی کا کام جاری ہے،

چاغی: بوگیاں اترنے کی وجہ سے پاک ایران ریلوے ٹریک معطل ہے،

چاغی: متاثرہ بوگیوں کو ٹریک پر بحالی کا کام جاری ہے جلد ٹریک کو بحال کیا جائے گا، ریلوے حکام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے