ڈھاڈر گردونواح سمیت پہاڑی علاقوں میں گزشتہ رات طوفانی بارش، کئی دیہات زیرآب آگئے

ڈھاڈر: ڈھاڈر گردونواح سمیت پہاڑی علاقوں میں گزشتہ رات طوفانی بارش

ڈھاڈر: بارش سے ڈھاڈر اور سنی کے دیہات زیر آب آگئے ہیں

ڈھاڈر: بولان ندی اور سنی ندی میں 2300 کیوسک سیلابی ریلہ محکمہ ایریگیشن کچھی

ڈھاڈر: سنی ندی کے سیلابی ریلے نے رودی پل کا 10 فٹ ٹکڑا بہہ کر لے گیا

ڈھاڈر: رودی پل کا 10 فٹ ٹکڑے بہہ جانے سے تحصیل سنی شوران سمیت متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا

ڈھاڈر: سیلابی ریلہ ایک گاڑی بھی بہہ کر لے گیا

ڈھاڈر: گاڑی میں سوار دو افراد کو مقامی افراد نے نکال لیا ہے

ڈھاڈر: سیلابی ریلہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے
ڈپٹی کمشنر کچھی بولان

ڈھاڈر: رودی پل کی بحالی کا کام جلد شروع کیا جائے گا ڈپٹی کمشنرجہانزیب بلوچ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے