دکی۔ ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی ہدایت پر میجر رسالدار لیویز فورس حاجی علی محمد شادوزئی کی سربراہی میں لیویز فورس نے خالہ شہر کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے باپ کو قتل کرنے والے بدبخت بیٹے محمد اکبر کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید کاروائی دکی لیویز کررہی ہے۔