کوئٹہ ‘ بلوچستان اسمبلی نے بجٹ 2025/26 کی منظوری دیدی
چیئرمین قائمہ کمیٹی زمرک اچکزئی نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی
وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے بجٹ کو زیر غور لانے کی تحریک پیش
کوئٹہ ‘ بلوچستان اسمبلی نے متفقہ طور پر بجٹ کی منظوری دی ‘ کسی رکن نے مخالفت میں ووٹ نہیں دیا